Home / کھیل / آئی پی ایل کے باقی میچز یا پھر دورہ پاکستان ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔۔

آئی پی ایل کے باقی میچز یا پھر دورہ پاکستان ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔۔

کرونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انڈین کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے باقی میچز کا انقعاد اسی سال اکتوبر میں کرنا چاہتا ہے۔ اسی عرصے میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم 16 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی، انگلینڈ کا یہ دورہ بھی اکتوبر میں ہے۔

انڈیا بھی اسی سال اکتوبر میں آئی پی ایل کے باقی میچز کروانا چاہتا ہے۔ دورہ انگلینڈ بھی اکتوبر میں ہے، مگر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام کھلاڑیوں کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ ، کوئی بھی کھلاڑی آئی پی ایل شرکت نہ کرے۔ پوری ٹیم دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہونی چاہیے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یہ واضح کیا یے کہ کرکٹ لیگ سے پہلے قومی ٹیم اتی ہے۔ اس لیے ملک کیلئے کھیلنا لیگ کھیلنے سے بہتر ہے

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

حیدر علی کے ساتھ یہ کام کرکے دیکھیں ,اگر پرفارم نہ کرے توپھر کہنا , ظہیر عباس

پاکستانی سابق کرکٹر ظہیر عباس جوکہ ایک لیجنڈ کے طور پر قومی ٹیم میں ذمہ ...