Home / Uncategorized / بابر اور رضوان نے بڑے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

بابر اور رضوان نے بڑے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

Mohammad Rizwan is a true warrior, says Babar Azam after winning series against South Africa

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا ورلڈکپ سکواڈ کے اعلان کے بعد سے ہی کافی لوگ سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی سے ناراض نظر آتے ہیں۔

بڑے سینئر کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں موقع نہیں دیا گیا ہے جن میں شعیب ملک، سرفراز احمد، وہاب ریاض اور محمد عامر شامل ہیں۔

کل خبریں یہ بھی آئیں تھی کہ بابر اعظم اور کوچ مصباح الحق ورلڈ کپ سکواڈ سے ناخوش ہیں۔

اور آج خبر آئی ہے کہ بابر اور رضوان نے ورلڈ کپ ٹیم میں وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں اور آئی سی سی ایونٹس کا تجربہ رکھتے ہیں، بابر اور رضوان

یاد رہے کہ پی سی بی 10 اکتوبر تک اعلان کردہ سکواڈ میں کوئی بھی تبدیلیاں کر سکتا ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

جس طرح شاٹس کھیلنے کی پریکسٹس کرتا ہے ویسے ہی بولرز کی دھلائی کرتا ہے۔۔ آئی سی سی نے محمد رضوان کی ویڈیو شیئر کر دی

پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ہیرو محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کے بعد ...