Home / Uncategorized / بیٹنگ میں آؤٹ آف فارم لیکن بولنگ ٹاپ کلاس! مین آف دی میچ محمد حفیظ نے اپنے چار اوورز میں کتنے رنز دیے؟ نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بیٹنگ میں آؤٹ آف فارم لیکن بولنگ ٹاپ کلاس! مین آف دی میچ محمد حفیظ نے اپنے چار اوورز میں کتنے رنز دیے؟ نیا ریکارڈ بنا ڈالا

Image

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 4 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ 

ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم 150 رنز ہی بناسکی۔

مین آف دی میچ محمد حفیظ کو ملا انہوں نے اپنے 4 اوورز میں صرف 6 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔

یہ محمد حفیظ کی کریر بیسٹ اکانامک بالگ ہے۔ بیٹنگ میں تو محمد حفیظ رنز نہیں کر پا رہے لیکن اُلٹے ہاتھ کے بلے بازوں کے لئے ڈراؤنا خواب بنے ہوئے ہیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امپائر کیا سو رہے تھے؟ کے ایل راہول نو بال پر آؤٹ ہوئے؟ بھارتی شائقین کے آئی سی سی سے سوال

ہندوستانی اننگز کے تیسرے اوور کی پہلی گیند پر کے ایل راہول کی ناکامی ثابت ...