Home / Uncategorized / روٹی گرپ میں نئے کھلاڑی کی انٹری؟ کس نے جوائن کیا؟ حسن علی نے سوشل میڈیا پر ویلکم بھی کر دیا

روٹی گرپ میں نئے کھلاڑی کی انٹری؟ کس نے جوائن کیا؟ حسن علی نے سوشل میڈیا پر ویلکم بھی کر دیا

حارث رؤف بھی ’روٹی گروپ‘ میں شامل

قومی کرکٹرز حسن علی، فہیم اشرف، شاداب خان اور فخر زمان پر مشتمل ’روٹی گروپ‘ میں نیا اضافہ ہوگیا۔

حارث رؤف نے بھی حسن علی اور دیگر کے ’روٹی گروپ‘ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں کیا ۔

حارث رؤف بھی ’روٹی گروپ‘ میں شامل

فاسٹ بولر حسن علی نے حارث رؤف کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ان کا اس گروپ میں ویلکم بھی کیا۔

خیال رہے کہ 2018 میں دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران فخر زمان، شاداب خان، حسن علی ، محمد نواز ، آصف علی فارغ اوقات میں مل کر ایک ساتھ کھانے پینے اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے ایک ساتھ نکلتے تھے۔

شاداب خان کا بتانا ہے کہ ہم نے اپنے اس گروپ کو ’روٹی گروپ‘ کا نام دے رکھا ہے

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سب سے بہترین بولنگ فگر! شاداب خان نے سیمی فائنل میں تاریخ رقم کر دی! انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جاری۔پاکستان ...