Home / Uncategorized / مجھے جس نمبر پر بھی کھلایا گیا اپنا سو فیصد دوں گا! 5 سال بعد قومی ٹیم میں کم بیک کرنے پر صہیب مقصود بھی بول پڑے

مجھے جس نمبر پر بھی کھلایا گیا اپنا سو فیصد دوں گا! 5 سال بعد قومی ٹیم میں کم بیک کرنے پر صہیب مقصود بھی بول پڑے

قومی ٹیم میں کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں، صہیب مقصود

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں کم بیک کرنے والے کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے جس نمبر پر بھی مجھے کھلائیں میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں ۔

ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران صہیب مقصود نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلی اب بھی ایسی ہی کوشش کروں گا۔

صہیب مقصود نے کہا کہ ٹیم میں جو پرفارم کررہے ہیں پہلے ان کا کھیلنے کا حق ہے، میں پی ایس ایل میں نیچے نمبرز پر بھی کھیلتا رہا ہوں،مجھے جس نمبر بھی کھلایا گیا قومی ٹیم کے لئے کھیلوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے 5 برس بعد واپسی کا موقع ملا اس سے ضرور فائدہ اٹھاؤں گا۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سب سے بہترین بولنگ فگر! شاداب خان نے سیمی فائنل میں تاریخ رقم کر دی! انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جاری۔پاکستان ...