Home / Uncategorized / میری انجری کے بعد میری ذاتی زندگی کا مذاق اُڑایا گیا، میں بہت درد میں تھا، لیکن ان 3 لوگوں نے مجھ پر یقین رکھا، حسن علی

میری انجری کے بعد میری ذاتی زندگی کا مذاق اُڑایا گیا، میں بہت درد میں تھا، لیکن ان 3 لوگوں نے مجھ پر یقین رکھا، حسن علی

Hasan Ali thanks Shoaib Malik, PCB for supporting him during injury

تفصیلات کے مطابق حسن علی نے پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کے چینل پر انٹرویو دیا۔

انٹرویو کے دوران جب سعید اجمل نے ان سے سوال کیا کہ لوگوں نے آپ کی فیملی پر بڑی باتیں کی تو اس دوران آپ کو کتنی مشکلات پیش آئیں؟

حسن علی نے اپنی انجری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب مجھے انجری ہوئی تو میں 2 دن تک واش روم تک نہیں جا سکا تھا۔

مجھے بار بار انجریز آ رہی تھی میری پرسنل لائف پر سوشل میڈیا پر بہت باتیں کیں میری اہلیہ میرے ساتھ تھیں اور میرا سینٹرل کنٹریکٹ بھی چلا گیا تھا۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ میری انجری کے دوران پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے میری بہت مدد کی شعیب ملک نے مجھے بہت موٹیویٹ کیا اور شاہد خان آفریدی نے بھی مجھے بہت سمجھایا کہ آپ واپس آسکتے ہو۔

 

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سب سے بہترین بولنگ فگر! شاداب خان نے سیمی فائنل میں تاریخ رقم کر دی! انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جاری۔پاکستان ...