Home / Uncategorized / پچھلے 6 سال سے میں پاکستان میں گھومتا اور کھیلتا آرہا ہوں۔۔ نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کے بعد ڈیرین سیمی کا بیان بھی آگیا

پچھلے 6 سال سے میں پاکستان میں گھومتا اور کھیلتا آرہا ہوں۔۔ نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کے بعد ڈیرین سیمی کا بیان بھی آگیا

Photos of Darren Sammy wearing Pakistan national dress 'Shalwar-Kameez'  goes viral

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) میں پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیا ن کرکٹ سیریز ملتوی ہونے پر افسو س کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ گزشتہ 6سال سے پاکستان گھومنا اوروہاں کرکٹ کھیلنا خوشگوار تجربات میں سے ایک ہے۔میں نے پاکستان میں ہمیشہ خود کو محفوظ سمجھا ہے۔

ڈیرن سیمی نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ نیوز ی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنا پاکستان کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امپائر کیا سو رہے تھے؟ کے ایل راہول نو بال پر آؤٹ ہوئے؟ بھارتی شائقین کے آئی سی سی سے سوال

ہندوستانی اننگز کے تیسرے اوور کی پہلی گیند پر کے ایل راہول کی ناکامی ثابت ...