Breaking News
Home / 2021 / January

Monthly Archives: January 2021

ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر حفیظ بول پڑے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز سے ڈراپ کیے جانے پر اپنا ردعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا جس کا مفہوم …

Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے اعلان ، بڑے بڑے کھلاڑی باہر

پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سکواڈ کااعلان کردیا،جنوبی افریقا کیخلاف بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ Here's the Pakistan squad for the home T20I series against South Africa#PAKvSA pic.twitter.com/QJgwyAfXmh — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) January 31, 2021 چیف سلیکٹر پی سی بی محمد وسیم نے پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

جنوبی افریقہ کیخلاف ڈیبیو میچ میں دھوم مچانے والی پاکستانی سپنر نعمان علی کے والد سامنے آ گئے ، شاندار پیغام جاری کر دیا

34 سال کی عمر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی سپنر نعمان علی نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے اور پہلے ہی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق بیٹے کی کامیابی پر نعما ن …

Read More »

کراچی میں پیدا ہونیوالے کپتان سرفراز نے فواد عالم کا انتخاب کیوں نہیں کیا؟:شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر فواد عالم کو اس لئے ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا کیونکہ ان کا تعلق کراچی سے ہے تو مڈل آرڈر بیٹسمین کراچی میں پیدا ہونے والے سرفراز احمد کی کپتانی کے دوران بھی کیوں قومی ٹیم میں جگہ …

Read More »

آئی سی سی کا حسن علی پر بھدا طنز، شائقین برہم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی پر گہرا طنز کیا گیا جس پر پاکستانی شائقین نے آئی سی سی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کراچی ٹیسٹ کی پہلی …

Read More »

بابراعظم نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان یا وسیم اکرم بھی بطور کپتان نہیں کرپائے تھے

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو عمران خان یا وسیم اکرم بھی بطور کپتان نہیں کرپائے تھے ۔ پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرایا جس کے …

Read More »

شاہد آفریدی ٹی ٹین میں پہلے ہی دن چھا گئے ، دو وکٹیں لیں : ویڈیو دیکھیں

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی تاخیر سے انٹری ہوئی مگر بوم بوم نے اپنے اولین میچ ہی میں جاندار پرفارمنس پیش کی ہے. اتوار کو کهیلے گئے میچ میں ٹیم ابوظہبی کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا. اس کے لئے کرس …

Read More »

فواد عالم کیسے بولرز کو جال میں پھنساتے ہیں؟ رمیزراجہ اور وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹرز رمیز راجہ اور وسیم اکرم نے فرضی انداز میں پرفارم کرکے بتایا ہے کہ باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم کس طرح اپنی کمال مہارت سے بولرز پر چال چلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے والے نعمان علی نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی بن گئے جبکہ انہوں نے مجموعی طور پر ٹیسٹ میچ میں سات کھلاڑیوں پویلین کی راہ دکھاتے ہوئے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

پہلے ٹیسٹ میں فتح ،آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو بڑا انعام مل گیا

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر چھٹے سے پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر پاکستانی ٹیم 226 پوائنٹس …

Read More »