Home / 2021 / February

Monthly Archives: February 2021

47 برس قبل کیا گیا وہ فیصلہ جس کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی بچت ہوئی

لاہور : پاکستان کے پاس موجود 50 سال پرانا وہ جنگی طیارہ جو آج بھی بھارت کے جدید جنگی طیاروں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن انڈسٹری سے وابستہ ماہرین بتاتے ہیں کہ پاکستان نے 47 برس قبل ایک ایسا فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ ...

Read More »

حفیظ شیخ چاہتے ہیں کہ قانون میں ترمیم ہو اور حکومت کو 15 سال مل جائیں، محمد زبیر

لاہور: مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کو 15 سال میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ چاہتے ہیں کہ عمران خان قانون میں ترمیم کریں، تا ...

Read More »

پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

کراچی : پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تاحال کرونا وائرس کا پھیلاو جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق ...

Read More »

ایک مرتبہ ضرور آزمائیں وہ بہترین غذائیں جو گنج پن کو دور رکھنے میں مدد دیں

امریکا: کیا آپ کنگھے میں عام معمول سے زیادہ بالوں کو دیکھ رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔ اب اس کی وجہ کوئی بھی ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناﺅ، نیند کی کمی یا دیگر ...

Read More »

براڈ شیٹ نے شریف خاندان کو کتنے پیسے دیے ؟ (ن)لیگ نے سب کچھ کھل کر بتا دیا

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے، جو پچاس لاکھ روپے کے قریب بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم حسین نواز شریف نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ براڈ ...

Read More »

امارات میں مقیم بے روزگار پاکستانیوں کے لیے پُرکشش تنخواہوں پر ملازمت کا شاندار موقع

دُبئی: متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا کی وجہ سے لاکھوں افراد کی ملازمتیں چلی گئیں یا پھر انہیں کم تنخواہ پر ملازمت کرنے کی مجبوری سہنی پڑ رہی ہے۔ اگرچہ دُبئی اور دیگر ریاستوں میں معاشی و کاروباری سرگرمیاں خاصی حد تک بحال ہو گئی ہیں۔ تاہم کورونا ...

Read More »

کپتان کا کہاپتھر پر لکیرثابت۔۔۔قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBTسے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو2 ارب ڈالر کے لگ بھگ رقم کی بچت ہو گی، ...

Read More »

تارکین وطن نے موبائل فون پر رواں مالی سال کے 7 ماہ میں کتنا ٹیکس ادا کیا؟ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی) کے توسط سے موبائل ڈیوائس کی درآمد پر رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں 4 ارب 99 کروڑ روپے اکٹھے کیے جو پہلے کی نسبت 34.47 فیصد ...

Read More »

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے کا امکان،کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے؟ تہلکہ خیز تفصیلات

پشاور : سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ، پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے کا امکان؟۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے ...

Read More »

27 فروری 2019ء پاکستانی افواج کے تجدید عہد کا دن ہے

راولپنڈی : بھارت کے 2 جنگی طیارے گرا کر دندان شکن جواب دینے کے آپریشن کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی مسلح افواج کے تجدید عہد کا دن ...

Read More »