Home / 2021 / April

Monthly Archives: April 2021

انشا ء اللہ پاکستان میں آکسیجن کی کمی کا بحران پیدا نہیں ہو گا، پاکستان اسٹیل ملز آکسیجن پلانٹ کی بحالی کی تیاریاں مکمل

کراچی،لاہور: پاکستان میں آکسیجن کی کمی کا بحران پیدا نہیں ہو گا، حکومت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، پاکستان اسٹیل ملز میں موجود آکسیجن پلانٹ کو بحال کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، دوسری جانب وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر صنعت ...

Read More »

سفارتخانے نے پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا مثالی سزا دینگے وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ -90لاکھ پاکستانی تارکین وطن ہمارا اثاثہ ہیں،سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اور سفیرکی جانب سے تارکین وطن کا خیال نہ رکھنے اور پیسے لینے کی شکایات کی تحقیقات کروا کر اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں گے،جب ...

Read More »

مہاتیر محمدکے دورہ برطانیہ کے دوران ایک اخبار نے ان کاکارٹون شائع کردیا تھا

کوالالمپور ، لندن : ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنا توہین آمیز کارٹون شائع کرنےپر برطانیہ کو ایسا سبق سکھایا تھا کہ برطانوی وزیر اعظم کو معافی مانگنا پڑی تھی۔سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ...

Read More »

لاک ڈاؤن میں مزید سختی! حکومت نے نیا حکمنامہ جاری کر دیا، شہری گھروں سے نکلنے سے پہلے خبر پڑھ لیں

لاہور: کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کورونا پھیلاو روکنے کے لئے نئی حکمت عملی، ایک گھر ایک فرد، لاہور ڈویژن میں شاپنگ کے لئے نئے ایس او پیز جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گراسری، جنرل اور میڈیکل سٹورز سمیت تمام جگہوں پر ایک گھر سے ایک فرد ہی ...

Read More »

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں کسی ٹیسٹ شکست کی متحمل نہیں ہوسکتی کیونکہ سچی بات یہ ہے کہ ایک ڈرا میچ بھی پاکستان کی رینکنگ دائو پر لگادے گا.آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق پاکستان اس وقت90 ریٹنگ کے ساتھ 5ویں،جنوبی افریقا 89 ریٹنگ کے ساتھ چھٹے نمبر کے ...

Read More »

مجھ سے انتظار نہیں ہوتا کہ ملک کے لئے کھیلوں۔۔اعظم خان نے فیلڈنگ اور فٹنس بہتر کرنے کےلئے دن رات ایک کر دیا

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارحانہ مزاج کے بیٹسمین اعظم خان ان دنوں اپنی فٹنس اور فیلڈنگ بہتر کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ اور اعظم خان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں فیلڈنگ اور ڈائیو لگانے کی سخت پریکٹس کی۔ ...

Read More »

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا بڑا ریکارڈ برابر کر دیا

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ شاہین آفریدی نے 21 برس کی عمر میں 16 ٹیسٹ میچ میں 50 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔ یہ ریکارڈ وسیم اکرم کے پاس تھا۔ انہوں نے بھی 21 برس کی عمر میں 16 ٹیسٹ ...

Read More »

گورنر خیبر پختونخوا نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان طے پانیوالے معاملات کے بارے میں بتا دیا

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ جب سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو نااہل کیا تو وزیراعظم کے پاس گیا اور کہا کہ جہانگیر ترین کے پاس اپیل کا حق ہے، جہانگیر ترین کو جنرل سیکریٹری کے عہدے سے نہ ہٹائیں۔شافرمان نے بتایا کہ جہانگیر ...

Read More »

بھارت میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ

لاہور: امریکی یونیورسٹی نے کورونا کے اعداد و شمار سے متعلق اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط تک بھارتی ویرینٹ کے باعث دنیا بھر میں یومیہ کیسز ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ جائیں گے۔امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن نے اپنی ...

Read More »

عید کی شاپنگ کیلئے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی تجویز مسترد

لاہور : عید کی شاپنگ کے لیے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا کے مثبت کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کیا ...

Read More »