Breaking News
Home / 2021 / May

Monthly Archives: May 2021

شاہین شاہ آفریدی کی بھی‘ قرنطینہ ورک آؤٹ’ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قرنطینہ میں اپنے کمرے میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو شیئر کردی۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک کمرے میں ورزش کرتے ہوئے اپنی 21 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی۔ Quarantine workout. 🏋️🔥🔥 pic.twitter.com/p6A02ZFy4H — Shaheen …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات پر احسان مانی کا موقف بھی آگیا

احسان مانی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش رہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے وزیر اعظم عمران خان کو …

Read More »

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بابر اعظم کو شادی کرنے کامشورہ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ٹوئٹر پر اظہر علی نے سوال و جواب کے سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرکٹر بابر اعظم کی ایک مداح نے بھی  حصہ لیا۔ Shadi ker lay❤️❤️❤️ @babarazam258 https://t.co/il4Jtqzycv — …

Read More »

کپتان بابر اعظم قرنطینہ میں بھی ورک آؤٹ کرتے رہے! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قرنطینہ سے اپنی نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ ٹریننگ جاری رہنی چاہئے۔ بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک کمرے میں ٹریننگ کرتے ہوئے اپنی ایک منٹ آٹھ سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی۔ جس میں کپتان …

Read More »

شاہد آفریدی پاکستان کے معاشی حالات دیکھ کر خوش؟ ٹؤئٹر پر پیغام جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملک کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے یہ خوشحالی عوام تک بھی پہنچے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ بہت خوشی ہوتی ہے جب پاکستان کے حوالے …

Read More »

غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل 6 میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے منتظر

نامورغیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل سکس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے منتظرہیں، کئی رکاوٹوں کے باوجود ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا حصہ بننے والے دنیا کے معروف غیرملکی کرکٹرز متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت میں اکٹھا ہونا شروع ہوگئے ہیں، یہ نامور کھلاڑی لیگ کے …

Read More »

کیا ہم آپ کی بیٹی وامیکا کی سوشل میڈیا پر جھلک دیکھ سکتے ہیں؟ مداح کے سوال پر ویرات کوہلی نے حیران کن جواب دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے حال ہی میں سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس پر مداحوں نے ان سے دلچسپ سوالات کیے ۔ اس دوران ایک مداح نے سوال کیا آپ کی بیٹی وامیکا کے نام کا مطلب کیا ہے …

Read More »

بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو کیا سزا دی جائے گی؟ پی سی بی نے سخت وارننگ جاری کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ابوظہبی میں باقی پی ایس ایل میچوں سے قبل اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ بائیو سیفٹی ببل میں کم سے کم خلاف ورزیوں کو رکھا جائے۔ واضح رہے کہ کراچی میں پی ایس ایل 6 کے دوران متعدد کھلاڑیوں اور عہدیدران …

Read More »

سرفراز احمد ابو ظہبی نہ جا سکے! کب روانہ ہونگے؟ کوئٹہ گلیڈئیڑز کا نیا کپتان کون ہوگا؟

سابق کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا جاری کردیا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کی آج رات روانگی متوقع ہے۔ سرفراز احمد اور دیگر 12 افراد اتوار کو بھی ابوظبی کے لیے اُڑان نہیں بھر سکے تھے۔ ذرائع  کے مطابق کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم منیجمٹ سرفراز احمد …

Read More »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا! راشد لطیف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سرابرہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبجھوادیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفت گو میں 52 سالہ راشد لطیف نے دعوی …

Read More »