Home / 2021 / June

Monthly Archives: June 2021

میری انجری کے بعد میری ذاتی زندگی کا مذاق اُڑایا گیا، میں بہت درد میں تھا، لیکن ان 3 لوگوں نے مجھ پر یقین رکھا، حسن علی

تفصیلات کے مطابق حسن علی نے پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کے چینل پر انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران جب سعید اجمل نے ان سے سوال کیا کہ لوگوں نے آپ کی فیملی پر بڑی باتیں کی تو اس دوران آپ کو کتنی مشکلات پیش آئیں؟ حسن علی نے ...

Read More »

مجھے جس نمبر پر بھی کھلایا گیا اپنا سو فیصد دوں گا! 5 سال بعد قومی ٹیم میں کم بیک کرنے پر صہیب مقصود بھی بول پڑے

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں کم بیک کرنے والے کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے جس نمبر پر بھی مجھے کھلائیں میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں ۔ ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران صہیب مقصود نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بے خوف ہو کر کرکٹ ...

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کین ولیمسن کو بڑا انعام مل گیا

بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شکست دینے والی کیوی ٹیم کے کپتان کو آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے، آئی سی سی رینکنگ میں ...

Read More »

اگر میں میچ ونر نہیں تو مکی آرتھر نے ورلڈ کپ کے لیے کیوں بلایا تھا؟ پرفارمنس کے باوجودنہ سلیکٹ ہونے پر وہاب ریاض سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

 فاسٹ بولر وہاب ریاض نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا کہ پرفارم کررہا ہوں امید ہے ٹیم میں واپس آجاؤں گا، منتخب نہ کرنے ...

Read More »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کب سے شروع ہو گا اور فائنل کس تاریخ کو کھیلا جائے گا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

ٹوئنٹی20ورلڈکپ کی فاتح ٹیم 14 نومبرکو چمچماتی ٹرافی تھامے گی جب کہ 16 ٹیموں میں گھمسان کے مقابلوں کا محاذ تیار ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی نے گزشتہ دنوں ٹی20 ورلڈ کپ کی بھارت سے منتقلی کی تصدیق کر دی تھی،اگلے ...

Read More »

روٹی گرپ میں نئے کھلاڑی کی انٹری؟ کس نے جوائن کیا؟ حسن علی نے سوشل میڈیا پر ویلکم بھی کر دیا

قومی کرکٹرز حسن علی، فہیم اشرف، شاداب خان اور فخر زمان پر مشتمل ’روٹی گروپ‘ میں نیا اضافہ ہوگیا۔ حارث رؤف نے بھی حسن علی اور دیگر کے ’روٹی گروپ‘ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں کیا ۔ فاسٹ بولر حسن علی نے حارث رؤف کی ...

Read More »

یونس خان کی جگہ قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ کس کھلاڑی کو بنانا چاہیے؟ ثقلین مشتاق نے بڑے سپر سٹار کا نام بتا دیا

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفامنس سینٹر کے سینئر کوچ ثقلین مشتاق نے لیجنڈری بلے باز اور بہترین کوچ محمد یوسف کو پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ ہمیں اب بھول جانا چاہیے کہ ماضی میں ...

Read More »

قومی ٹیم انگلینڈ سیریز میں دھوم مچانے کے لئے تیار! پی سی بی نے ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز ڈربی میں بھرپور ٹریننگ سیشن ۔ دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کا خراب موسم میں بھی ٹریننگ سیشن جاری رہا ۔ صبح نو بجے شروع ہونے والے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے پہلی بار آؤٹ ڈور ٹریننگ سیشن میں مختلف گروپس میں ...

Read More »

پی ایس ایل میں بہترین پرفارمنس کے باوجود صہیب مقصودکو ون ڈے سیریز نہ کھلانے کا فیصلہ! ان کی جگہ کس نوجوان کھلاڑی کو موقع ملے گا؟

پاکستانی ٹیم انتظامیہ نےپاکستان سپر لیگ کے کامیاب ترین بیٹسمین صہیب مقصود کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں موقع دیا جاسکتا ہے۔ اس صورت میں اعظم خان کو ٹیم میں جگہ ملنا مشکل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے ...

Read More »

پی ایس ایل 6 کے سپر ہیرو صہیب مقصود دورہ انگلینڈ میں تباہی مچانے کے لئے تیار! پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دی

پی ایس ایل پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم میں اچانک جگہ پانے والے صہیب مقصود ایک بار پھر گرین شرٹ پہنے پر مسرور ہیں ورچوئل پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صہیب مقصود نے کہا کہ ٹیم میں ساڑھے پانچ سال بعد آمد کی خوشی ہے، کوشش ہوگی ...

Read More »