Breaking News
Home / Uncategorized / بابر اعظم کا شاندار پل شاٹ! لمبا ترین چھکا لگا دیا، چھکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بابر اعظم کا شاندار پل شاٹ! لمبا ترین چھکا لگا دیا، چھکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کراچی کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز بیٹنگ کررہی ہے۔

بابر اعظم کو شروع میں تو رنز بنانے میں مشکل ہوئی لیکن جب شاہنواز دھانی نے باؤنسر کی تو شاندار پل شاٹ لگا کر سب کو حیران کر دیا۔

بابر اعظم کے بارے میں یہ بھی مانا جاتا ہے کہ وہ پل شاٹ نہیں کھیل پاتے مگر بابر اعظم نے سب کو غلط ثابت کر دیا ویڈیو دیکھیں

About admin

Check Also

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *