Breaking News
Home / Uncategorized / جوز بٹلر اور این مورگن کو بھارتیوں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

جوز بٹلر اور این مورگن کو بھارتیوں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

ECB starts investigation after Jos Buttler and Eoin Morgan's tweets mocking  Indians emerge

انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جارحانہ مواد شیئر کرنے کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ۔

تفصیل کے مطابق برطانیہ کے نوجوان کھلاڑی اوی روبنسن نے جارحانہ پوسٹ شیئر کی جس پر تحقیقات شروع کی گئیں جس کے بعد کھلاڑی نے معافی مانگ لی لیکن یہ سلسلہ یہاں نہیں رکا ۔

پھر جیمز اینڈرس کا سٹیورٹ بروڈ کے خلاف سوشل میڈ یا پر بیان بھی پکڑ میں آگیا اور اس کے بعد این مورگن اور جوز بٹلر کو بھارتیوں کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا ۔انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے جوز بٹلر اور این مورگن کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے ۔

اس سلسلے میں انگلش ٹیم نے جمعرات سے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل ایسی ٹی شرٹس پہننے کا فیصلہ کیا ہے جس پر نسلی امتیاز کے خلاف پیغامات درج ہونگے۔

About admin

Check Also

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *