Breaking News
Home / Uncategorized / پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ

پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

ملتان سلطانز نے 15 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 130 رنز بنالیے ہیں۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے سولہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں کراچی کنگز 3 میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ملتان سلطانز صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرپائی ہے اور پانچویں نمبر پر ہے۔

About admin

Check Also

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *