Breaking News
Home / Uncategorized / شعیب ملک نے اپنی پرفامنس سے سلیکٹرز کو غلط ثابت کر دیا۔۔ شوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

شعیب ملک نے اپنی پرفامنس سے سلیکٹرز کو غلط ثابت کر دیا۔۔ شوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Video: Sania Mirza enjoys watching Shoaib Malik hitting sixes during PSL 2021 match

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور ظلمی کو شکست دی۔

لیکن سنسنی خیز مقابلے میں اہم کردار شعیب ملک کے ادا کیا جو کہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے تھے شعیب ملک نے 48 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتے ہیں اور جب تک کرکٹ کھیلیں گے اس عادت کو اپنائیں گے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے پاکستان کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لئے ٹیم کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تجربے کار بلے باز شعیب ملک شامل نہیں تھے جس پر چیف سلیکٹر کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ شعیب ملک قومی ٹیم میں ورلڈ کپ کے لئے واپس آئیں گے یا نہیں۔

 

About admin

Check Also

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *