Breaking News
Home / Uncategorized / ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت اس کھلاڑی کوکرنی چاہیے، اینڈی فلور

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت اس کھلاڑی کوکرنی چاہیے، اینڈی فلور

اینڈی فلور زمبابوے کے معروف بلے باز رہے ہیں انھوں نے زمبابوے قومی ٹیم کی دس سال تک کیپنگ کی ہے اس وقت وہ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کی کوچنگ کر رہے ییں ان کا کہنا تھا کہ سالوں سے پی ایس ایل کی نمائندگی کر رہا ہوں مگر محمد رضوان جس خاص خصوصیات والا کھلاڑی نہیں دیکھا.

مزید اینڈی فلور نے کہا کہ جب سے میں نے ملتان سلطان کی ٹیم کو جوائن کیا میری نظریں محمد رضوان پر ٹکی رہیں۔

ابھوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہو.کہ جتنا مہارت کرکٹ محمد رضوان کرکٹ میں رکھتے ہیں پی سی بی کو انھیں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت دینی چاہیے.  کیونکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے وہ بہت ماہر کرکٹر ہیں

About admin

Check Also

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *