Home / Uncategorized / شان مسعود کی فارم واپس آگئی۔۔ چوکے چھکے لگا کر کوئٹہ گلیڈیٹرز کے بولرز کی دھلائی کر دی

شان مسعود کی فارم واپس آگئی۔۔ چوکے چھکے لگا کر کوئٹہ گلیڈیٹرز کے بولرز کی دھلائی کر دی

Image

ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 اوورز کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے ہیں۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا  تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں  کپتان سرفراز احمد، عثمان خان، کیمرون ڈیلپورٹ، اعظم خان، محمد نواز، عثمان خان شنواری،محمد حسنین، ظاہر خان، ظہور خان،خرم شہزاد، ویدرلڈ اور حسان خان شامل ہیں۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شان مسعود، صہیب مقصود، رائلی روسو،شاہنواز دھانی،جونسن چارلز،سہیل تنویر، مزربانی، عمران خان اور عمران طاہر شامل ہیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے بعد قومی ٹیم کا پاور پلے رن ریٹ افغانستان اور آئرلینڈ سے بھی بدتر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ماڈرن ڈے کرکٹ کے حساب سے اپنا سٹائل نہ اپنانے پر ...