Home / Uncategorized / میری نظر میں اس وقت پاکستان میں ایک ہی ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، راشد خان کا بیان

میری نظر میں اس وقت پاکستان میں ایک ہی ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، راشد خان کا بیان

Pakistan crush SA by nine wickets to lead in the series

راشد خان نے انگلش کاؤنٹی ٹی ٹونٹی لیگ کو یہ کہ کر انکار کر دیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں بہترین کھلاڑیوں کے درمیان رہے کر پرفارم کرنا چاہتے ہیں۔

اس وقت راشد خان لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ راشد کی شاندار پرفارمینس کی بدولت لاہور قلندرز نے کافی میچز جیت لیئے ہیں۔ اور پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کی دوسری پوزیشن ہے۔

راشد خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں اس وقت دنیا میں چند کھلاڑی موجود ہیں ، جو ورلڈ کلاس لیول کے ، انڈیا کے ویرات کوہلی، نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شامل ہیں۔

راشد خان کا کہنا تھا بابر اعظم ایک بہترین اور زبردست کھلاڑی ہے۔ راشد خان کا کہنا تھا کہ میری نظر میں بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے باز ہیں، جو ہر طرح کی کنڈیشنز میں کھیل سکتا ہے۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے بعد قومی ٹیم کا پاور پلے رن ریٹ افغانستان اور آئرلینڈ سے بھی بدتر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ماڈرن ڈے کرکٹ کے حساب سے اپنا سٹائل نہ اپنانے پر ...