Home / Uncategorized / ہر گیند پر چھکا لگانے کا سوچنے کہ بجائے بلے بازوں کو بابراعظم کی ایک اہم تکنیک پر عمل کرنا چاہیے، محمد یوسف

ہر گیند پر چھکا لگانے کا سوچنے کہ بجائے بلے بازوں کو بابراعظم کی ایک اہم تکنیک پر عمل کرنا چاہیے، محمد یوسف

پاکستان کے لیجنڈ سٹار بلے باز محمد یوسف بھی  بابراعظم کی پی ایس ایل میں کارکردگی سے متاثر نظر آنے لگے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ لازمی نہیں بلے باز چھکے  لگائے تو ہٹر یا ٹی ٹونٹی اچھا بلے باز ہو سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس کی بہترین مثال بابراعظم کی ہے وہ پی ایس ایل کے رواں سیزن  میں اس وقت ٹاپ سکورر ہیں مگر وہ اتنا زیادہ چھکے لگانے پر دھیان نہیں دیتے۔

محمد یوسف کا. زید کہنا تھا کہ ہر گیند پر چھکے لگانے کا پلین کر کے جانے والا بلے باز کبھی نہیں لمبا سکور بنا سکتا.  انھوں نے کہا کہ بابراعظم صرف اس لیے ٹاپ سکورر ہیں کیونکہ ہر گیند پر چھکا لگانے کے پلین کے ساتھ ہی نہیں آتے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے بعد قومی ٹیم کا پاور پلے رن ریٹ افغانستان اور آئرلینڈ سے بھی بدتر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ماڈرن ڈے کرکٹ کے حساب سے اپنا سٹائل نہ اپنانے پر ...