Home / 2021 / June (page 2)

Monthly Archives: June 2021

اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اب میں قومی ٹیم کا اہم رکن سمجھا جاتا ہوں : محمد رضوان

پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ساتھی اوپنر اور کپتان بابراعظم کے زیر بحث رہنے والے سٹرائیک ریٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل ...

Read More »

میں صرف کرکٹ میں کمنٹری کرتا ہوں۔۔مائیکل ہولڈنگ کا آئی پی ایل کو”کرکٹ” ماننے سے انکار! بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

ویسٹ انڈین کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) جیسے ٹی 20 فارمیٹس کو ’کرکٹ‘ ماننے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے 67 سالہ مائیکل ہولڈنگ نے آئی پی ایل میں تبصرہ نہ کرنے کے پیچھے وجہ ظاہر کی۔ انہوں نے ایک ...

Read More »

اس انٹرنیشنل کھلاڑی کو مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ بنانا چاہیے! پاکستانی ٹیم نمبر 1ٹیم بن جائے گی، اظہر محمود

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے زمبابوے کے اینڈی فلاور کو پاکستان کی نیشل ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اینڈی فلاور نے پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز کا کوچ بن کر ان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ...

Read More »

اگر افغانستان کی ٹیم پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہرا دیتی ہے تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہو گی، رمیز راجہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کو حیران کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر افغانستان اور پاکستان کے بیچ ٹی ٹوئنٹی میچ ہو اور اس میں افغانستان پاکستان کو شکست دے دیتی ہے ...

Read More »

آپ نے کپتان بن کر پی ایس ایل جیتا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیتا کیا آپ کو خیال نہیں آتا کہ بابر اعظم کی جگہ آپ کپتان بن جائیں؟صحافی کے سوال پر رضوان نے اسلام کے مطابق ایسا جواب دے دیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے نہیں سوچتا، ٹیم کا وائس کپتان ہوں، کپتان کو جہاں ضرورت ہوئی میں اپنی رائے دوں گا۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے گزشتہ چھ ...

Read More »

مصباح الحق نے شاہ نواز دھانی کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔

شاہ نواز دھانی کی ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے، پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ میں زبردست پرفارمینس اور اب پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی۔ شاہ نواز دھانی کی جتنا تعریف کی جائے کم ہے۔ شاہ نواز دھانی اس سال پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ...

Read More »

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 8 سالہ بچی کی جان بچانے کے لئے بڑا اقدام اُٹھا لیا، اپنی اس حرکت سے سب کے دل جیت لئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم ساؤتھی نے 8 سال کی بچی ہولی بیٹی کے علاج میں مدد کیلئے شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کیا، فاسٹ ...

Read More »

اگر ٹیم کے لئے مجھے اپنی اوپنگ پوزیشن کی قربانی دینا پڑی تو وہ بھی دینے کو تیار ہوں۔۔محمد رضوان

محمد رضوان ٹیم کی خاطر اوپننگ پوزیشن کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اپنے انٹرویو میں وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں فتوحات کا اعتماد لیے انگلینڈ آئے ہیں، ورلڈ چیمپئین میزبان ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز میں مشکل حریف ثابت ہوگی مگر یہاں گزشتہ ٹورز میں ...

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ متحدہ عرب امارات میں ہوگا! آئی سی سی نے تصدیق کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد سے متعلق چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے، آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغٖام میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد متحدہ عرب امارات ...

Read More »

انگلینڈ میں موجود پاکستانی ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اطلاعات ہیں کہ کچھ دن پہلےانگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کھلاڑیوں کے کرونا ایس او پیز توڑنے پر سریز معطل تو نہیں کی مگر ان کے تین اہم کھلاڑیوں کو اپنے ملک سے اس لیے نکال دیا کہ انھوں نے سکیورببل  کی خلاف ورزی کی۔ سریز سے نکالے جانے ...

Read More »