Home / 2021 / June (page 3)

Monthly Archives: June 2021

یونس خان پاکستان کا ہیرو ہے ولن بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔۔

یونس خان نے جب سے بیٹنگ کوچ کی جاب چھوڑ ی ہے کچھ لوگ انہیں ولن ثابت کرنے کی مہم پر لگے ہوئے ہیں- جب تک سو فیصد واقعات کے بارے میں علم نہ ہو صرف قیاس آرائیںوں پر کالم لکھنا اور ٹی وی پر پروگرام کرنا سنسنی پھیلانے کے ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ایک روزہ میچ میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر آگئی، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن میں ہونے والے ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی۔ 13 جولائی کو ہو ہونے والے میچ میں 19 ہزار شائقین اسٹیڈیم ...

Read More »

2022 میں کون سی 4 ٹیمیں پاکستان آئیں گی؟ احسان مانی نے پاکستانی شائقین کو خوشخبری سنا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے تماشائیوں کے بغیر پی ایس ایل کو نامکمل قرار دیا ہے۔ پی ایس ایل 6 کے ابتدائی 14 میچز فروری اور مارچ میں نیشنل سٹیڈیم ، کراچی میں کھیلے گئے تھے جس میں تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت تھی تاہم ...

Read More »

بابر اعظم آخر کار اپنے دو فیورٹ کھلاڑیوں کو ٹیم میں لے ہی آئے۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے انگلینڈ میں پہنچ چکی ہے۔ کل سے پاکستانی ٹیم پریکٹس کا آغاز کر دے گی۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر انتہائی مضبوط اور خطرناک ہے۔ سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز میں انگلینڈ ...

Read More »

یونس خان کی حسن علی سے تکرار: بیٹنگ کوچ کا عہدہ کیوں چھوڑا؟ یونس خان نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ حسن علی اور میرے درمیان تکرار پی سی بی چھوڑنے کی وجہ نہیں، حسن علی نے مجھ سے معافی مانگی ، اور میں اسے گلے لگا چکا ہوں۔ انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ...

Read More »

صہیب مقصود اور اعظم خان قومی ٹیم میں کس نمبر پر بیٹنگ کریں گے؟ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بتا دیا

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے یونس خان کے مستعفی ہونے کے معاملے کو ذاتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یونس خان کا کسی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے ورچوئل کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے 47 سالہ ہیڈ کوچ مصباح ...

Read More »

پاکستان کے لئے ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں۔۔ شاہنواز دھانی نے بڑے بڑے خواب دیکھ لئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنے خواب کے بارے میں بتادیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی نے کہا کہ سینئر پلیئرز کے ساتھ کھیلنے کے دوران بہت ...

Read More »

شاہنواز دھانی نے اپنی کامیابیاں والدہ ، مرحوم والد کے نام کردیں

شاہنواز دھانی پی ایس ایل 2021ء کے بہترین بولر اور بہترین ابھرتے ہوئے کھلاڑی بننے کے بعد ہوائوں میں اڑ رہے ہیں ۔ لاڑکانہ کے فاسٹ بولر نے اپنی شاندار کامیابیوں کو اپنے والدین کے لئے وقف کردیا۔ ملتان سلطانز نے پشاور کو شکست دینے کے بعد فاسٹ بالر کو ...

Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہار مان لی

آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کر دی ۔ صدر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کاؤنسل کو ٹی 20ورلڈ کپ کے بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ...

Read More »

ڈیل سٹین نے کس پاکستانی بولر کی تصویر اپنے کمرے میں لگائی ہوئی ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی یادوں کو اپنے کمرے میں بھی سجایا ہوا ہے۔ ڈیل اسٹین نے حال ہی میں اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کمرے میں لگی  اسلام آباد یونائیٹڈ کی ...

Read More »