Home / 2021 / June (page 30)

Monthly Archives: June 2021

لاہور قلندرز کے سپر سٹار بین ڈنک پریکٹس میچ کے دوران تیز بال منہ پر لگنے سے زخمی! اب کیسی حالت میں ہیں؟ تشویشناک خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق لاہور قندرز کے ببل بوائے بین ڈنک 2 دن پہلے انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ یہ حادثہ پریکٹس کے دوران پیش آیا جب بال سیدھا آکر ان کے منہ پر لگی پھر ان کو ہسپتال لے جایا گیا۔ ان کے ہونٹوں پر 7 ٹانکے آئے۔ لیکن ...

Read More »

پاکستانی نژاد دانیال ابراہیم نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچا دی! بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سسیکس کے آل راؤنڈر دانیال ابراہیم کاؤنٹی چیمپئن شپ کی 131 سالہ تاریخ میں نصف سنچری سکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں ۔ سابق پاکستانی انڈر 19 آل رائونڈر کاشف ابراہیم کے بیٹے دانیال ابراہیم نے اپنی ٹیم کے ٹوٹل 313 میں 55 رنز کا حصہ ...

Read More »

پی سی بی نے محمد عامر کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے منانے کی کوششیں شروع کر دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر محمد عامر کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر منانے کی کوششیں شروع کردیں۔ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں انگلینڈ میں میری عامر سے بات ہوئی۔ جس ...

Read More »

28 سنچریاں 50 نصف سنچریاں اوسط 48 کی مگر ابھی تک کھلاڑی کو موقع نہیں دیا گیا۔۔

کرکٹ بورڈ کبھی کہتا ہے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پرفارم کرو پھر موقع ملے گا۔ کبھی کہتا ہے فٹنس لیول اچھا کرو پھر موقع ملے گا۔ لیکن ابھی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کیلئے پسند نہ پسند چل رہی ہے۔ کافی سارے کھلاڑی ایسے موجود ہیں جو فرسٹ کلاس ...

Read More »

اگر آصف اور سلمان بٹ اس وقت یہ ایک کام کر لیتے تو آج پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیل رہے ہوتے۔۔ نجم سیٹھی

سلمان بٹ اور محمد آصف زبردست کھلاڑی تھے۔ مگر چند روپے کی لالچ میں آکر انہوں نے ، فکسنگ شروع کر دی۔ جو کہ ایک بڑی سازش تھی، ایک جال بچھایا گیا تھا ، جس میں پاکستانی کھلاڑی آرام سے پھس گئے۔ اور اپنا پورا کرکٹ کیرئیر تباہ کر بیٹھے۔ ...

Read More »

پی ایس ایل شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی! مگر وہ 5 کھلاڑی کون سے ہیں جن کو ابھی تک ابو ظہبی کا ویزہ نہ مل سکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے 5 کرکٹرز تاحال متحدہ عرب امارات کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمر امین، عمران رندھاوا اور آصف آفریدی لاہور کے ہوٹل میں ابوظہبی جانے کے منتظر ہیں جبکہ حماد اعظم اور خالد عثمان ...

Read More »

کپتان محمد رضوان نے دنیا بھر میں خود کو منوایا ہے۔۔ ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر بھی رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی کپتانی میں کچھ خاص کریں گے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے بعد عمران طاہر نے بتایا کہ ابوظہبی میں گرم تولیوں کی ...

Read More »

پی ایس ایل 6: شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ! وارم اپ میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

 پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے قبل پشاور زلمی نے اپنے عزائم ظاہر کردئیے، وارم اپ میچ میں ملتان سلطانز کو ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی تیاری کے سلسلے میں پشاور زلمی اور ملتان ...

Read More »

بہت سارے کپتانوں کے ساتھ کھیلا ہوں۔۔ مگریہ پاکستانی کمال کا کپتان ہے۔۔ کولن منرو

نیوزی لینڈ کے سپر سٹار کھلاڑی کولن منرو اس وقت ابو ظبی میں موجود ہیں۔ سپر اسٹار کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ اور اس سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ سٹار کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے پر کافی خوش دیکھائی ...

Read More »

راشد خان نے لاہور قلندرز کو ٹورنامنٹ جیتنے کا فارمولا بتا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے کہاہم نے فائنل کھیلنے اور جیتنے کا نہیں سوچنا، ایک ایک میچ سے آگے بڑھنا ہے ایسا سوچنے سے دباو¿ بڑھے گا ، لاہور قلندرز کا اب ماضی کے مقابلے میں اچھا ...

Read More »