Home / 2021 / June (page 4)

Monthly Archives: June 2021

دورہ انگلینڈ: سری لنکن کھلاڑیوںکو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر بڑی سزا سنا دی گئی

سری لنکا کے دو کرکٹرز کوشل مینڈس اور نیروشن ڈیکویلا نے انگلینڈ میں ٹیم کے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی ہے جس کے بعد ٹویٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان دونوں کو عوامی جگہ پر دکھایا گیا ہے۔ Familiar faces in Durham tonight, enjoying ...

Read More »

انگلینڈ: سری لنکن کھلاڑیوں کوشل مینڈس ، نیروشن ڈیکویلا کی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی، ویڈیو وائرل

سری لنکا کے دو کرکٹرز کوشل مینڈس اور نیروشن ڈیکویلا نے انگلینڈ میں ٹیم کے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی ہے جس کے بعد ٹویٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان دونوں کو عوامی جگہ پر دکھایا گیا ہے۔ سری لنکا اس وقت تین ٹی ...

Read More »

حسن علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے گراؤنڈ کے بعد اب ٹک ٹاک کی دُنیا پر بھی راج کرلیا ہے۔ حسن علی کے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ ہوگئی ہے۔ ٹک ٹاک فالوورز ...

Read More »

وزیراعظم نے خوبصورت مقام پر بننے والے کرکٹ گراؤنڈ کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان نے خوبصورت مقام پر بننے والے کرکٹ گراؤنڈ کی تصویر شیئر کردی ، انہوں نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کے لیے ہم ایک کرکٹ گراؤنڈ تیار کروا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ...

Read More »

پیسوں کے لیے اپنے ملک کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو۔۔ شین وارن آئی پی ایل کھیل کر پیسے بنانے والے کرکٹرز پر برس پڑے

سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن پیسوں کی لالچ میں اپنے ملک کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ پیسے کمانے کا حق ہے لیکن صرف انٹرنیشنل کرکٹ سے ،کھلاڑی خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں ...

Read More »

پاکستان کرکٹ میں میرٹ کا قتل عام، شاہنواز داہانی کی بجائے عثمان واہلہ ‘چھٹیاں منانے’ چارٹرڈ جہاز پر انگلینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ میں میرٹ کا قتل عام، شاہنواز داہانی کی بجائے شعبہ کرکٹ آپریشنز، پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ مستعفی بیٹنگ کوچ یونس خان کی جگہ ’چھٹیاں منانے‘ چارٹرڈ جہاز پر انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ طے پانے ...

Read More »

’ حسن علی معافی مانگنے کے لیے رضا مند ہو گئے تھے لیکن یونس خان نے خود کو کمرے میں بند کرلیا ‘ ایک اور اہم ترین دعویٰ سامنے آگیا

گزشتہ روزسے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان اور باولر حسن علی کے درمیان تلخ کلامی کی خبریںزیر گردش ہیں ،اب اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تلخ کلامی کے بعد حسن علی معافی مانگنے کے لیے رضا مند ہو گئے تھے ۔ تفصیل کے مطابق یونس خان ...

Read More »

یونس خان کا حسن علی کے ساتھ جھگڑ اور پھر استعفیٰ کے بعد مصباح الحق کا رد عمل بھی آگیا، ہیڈ کوچ نے کیا کہا؟ جانئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کاکہناہے کہ یونس خان کے نہ ہونے پر زیادہ تبصرہ نہیں کروں گا، یہ معاملہ پی سی بی اور کوچز کا ہے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ انگلینڈ کا ٹور ہمیشہ اہم ہوتا ہے ورلڈ ...

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے دورے کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی ، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دورے کے ...

Read More »

شاہنواز دہانی کا آبائی علاقے لاڑکانہ پہنچنے پر بادشاہوں کی طرح استقبال

 پی ایس ایل 6 کی فاتح ملتان سلطانز کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا آبائی علاقہ لاڑکانہ پہنچنے پر والہانہ انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹائٹل کے حصول کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی گاؤں آنے والے شاہ نواز دہانی کا ...

Read More »