Home / 2021 / July

Monthly Archives: July 2021

بیٹنگ میں آؤٹ آف فارم لیکن بولنگ ٹاپ کلاس! مین آف دی میچ محمد حفیظ نے اپنے چار اوورز میں کتنے رنز دیے؟ نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 4 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔  ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ...

Read More »

نکولس پورن کی شاندار پاور ہٹنگ بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سےبچا نہ پائی، قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔  قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 150 رنز بناسکی۔ اس سے قبل گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ ...

Read More »

قومی ٹیم کے سپر سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔  محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور ...

Read More »

ورلڈ کلاس بابر اعظم کی ایک اور ففٹی! قومی ٹیم کا مڈل آڈر پھر فیل! پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے آسان ہدف دے دیا

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں یہ فیصلہ ان کے لیے درست دکھائی نہیں ...

Read More »

کشمیر پریمئر لیگ:بھارتی کرکٹ بورڈ کے کس آفیشل نے ہرشل گبز کو دھمکایا؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہرشل گبز نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) انھیں افتتاحی کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روکنے اور پاکستان کے ساتھ اپنا سیاسی ایجنڈا بیچ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہرشل ...

Read More »

بھارتی بورڈ کی کشمیر پریمئر لیگ میں مداخلت! پی سی بی بھارتی بورڈ کے خلاف کیا کرنے جا رہا ہے؟نئی بحث چھڑ گئی

بھارت میں کرکٹ کے نگران ادارے بی سی سی آئی کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھیلنے سے روکنے کے معاملے کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مناسب فورم پر لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ...

Read More »

بھارت کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں،معروف سری لنکن کھلاڑی نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کردیا

بھارتی دھمکیوں کے باوجود سری لنکن آل راؤنڈر تلکا رتنے دلشان نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر وہ کشمیر لیگ کا حصہ بنے تو ان پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ...

Read More »

میں بھارتی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا! کشمیر پریمئر لیگ ضرور کھیلوں گا! ہرشل گبز نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا

ساﺅتھ افریقہ کے معروف کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے اور ان کی جانب سے بھارتی دباوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کافیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے ...

Read More »

انگلینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی ‘بین سٹوکس’ نے غیر معینہ مدت کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راوئنڈر بین سٹوکس نے غیر معینہ مدت کیلئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بین سٹوکس نے اپنے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ میری توجہ ذہنی تندرستی اور انگلی کی انجری سے صحت یابی پر ...

Read More »

جس کا ڈر تھا وہی ہوا! بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز نےکشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے منع کر دیا

بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو بھارتی بورڈ کی جانب سے دھمکی دی گئی اور ...

Read More »