Home / 2021 / September

Monthly Archives: September 2021

کرس گیل آئی پی ایل چھوڑ کر چلے گئے۔۔ بڑی وجہ سامنے آگئی

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز اور یونیورسل باس کے نام سے جانے جانے والے کھلاڑی کرس گیل نے آئ پی ایل چھوڑ کر وطن واپس جانے کا ارادہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈین سٹار بلے باز کرس گیل نے تھکاوٹ کی وجہ سے آئ پی ایل ...

Read More »

بابر کی سینچری بھی کام نہ آئی حیدر علی نے طوفانی بیٹنگ سے میچ کا پانسہ پلٹ دیا! سلیکٹرز کے دروازے پر دستک دے دی

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 23 ستمبر سے پنڈی سٹیڈیم میں ہوا جہاں ایونٹ کا پہلا فیز کھیلا جا رہا ہے۔ایونٹ کے گیارویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھیں۔ سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...

Read More »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، ان سے پہلے یہ ریکارڈ کس کے پاس تھا؟ جانیے

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 23 ستمبر سے پنڈی سٹیڈیم میں ہوا جہاں ایونٹ کا پہلا فیز کھیلا جا رہا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے آج اپنے ٹی ٹونٹی کیریر کی چھٹی سنچری مکمل کرلی ہے۔ اُنہوں نے ناردرن کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوۓ 58 گیندوں پر شاندار سنچری ...

Read More »

بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بار پھر بڑا عہدہ دینے کی تیاریاں

رمیز راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد انتظامی سطح پر کافی بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں ۔ رمیز راجہ کا چئیرمین پی سی بی بننے کے بعد سب سے پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ...

Read More »

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اگلے سال کراچی میں ہوگی۔۔ برطانوی ہائی کمشنرنے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

برطانوی ہائ کمشنر کرسچن ٹرنر نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال کراچی میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو یہاں عالمی سمندری دن کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کرسچن ٹرنر نے مستقبل میں میٹروپولیٹن شہر کی ترقی کے لیے امید ...

Read More »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا ہیڈ کون ہو گا؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو سے تین روز میں متوقع۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا تقرر ابھی ہونا باقی ہے جس کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مقامی سپورٹ ...

Read More »

حارث رؤف کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترارباؤلنگ! پاکستانی فاسٹ بولرز کی سپیڈ دیکھ کر بھارتی بھی حیران۔۔

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 23 ستمبر سے پنڈی سٹیڈیم میں ہوا جہاں ایونٹ کا پہلا فیز کھیلا جا رہا ہے۔ اب تک ایونٹ میں دس میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ایونٹ میں ناردرن کی جانب سے کھیلنے والے حارث رؤف جو پہلے بھی اپنے پیس کی وجہ سے ...

Read More »

ایک اور دن ایک اور سینچری۔۔ بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کر دیاکہ وہ کیوں نمبر 1ہیں، سٹرائیک ریٹ کا طعنہ دینے والوں کو بھی چپ کرا دیا

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 23 ستمبر سے پنڈی سٹیڈیم میں ہوا جہاں ایونٹ کا پہلا فیز کھیلا جا رہا ہے۔ آج ایونٹ کے گیارویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِمقابل ہیں۔ سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے ...

Read More »

بطور پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی تنخواہ کتنی تھی اور مراعات کیا تھیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

گذشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وسیم خان کو عہدے کے دوران کیا کیا مراعات ملتی رہیں اُن کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان کو بطور چیف ایگزیکٹو پی سی بی ساڑھے 26 لاکھ روپے ...

Read More »

ہمیں کسی نے سڑک سے اُٹھا کے ٹیم میں سلیکٹ نہیں کیا۔۔ صہیب مقصود نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا

گزشتہ ماہ پاکستان کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس کے بعد دیگر کھلاڑی ٹیم میں شمولیت پر تنقید کا شکار ہیں۔ اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑی جن میں سہیب مقصود، آصف علی، خوشدل شاہ اور اعظم خان نہایت تنقید کا شکار ہیں۔ ایک جرنلسٹ نے ٹویٹر ...

Read More »