Breaking News
Home / Uncategorized

Uncategorized

ملتان سلطانز نے کوئٹہ کو انہتائی لو سکور پر آل آؤٹ کر کے پی ایس ایل سے باہر کر دیا

پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد کوئٹہ ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے جس کے …

Read More »

شان مسعود اور جانسن چارلس کی تباہ کن بیٹنگ! ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو جیت کے لئے ہدف دے دیا

 ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹگ کی دعوت دی۔ محمد رضوان اور شان مسعود نے ٹیم کو …

Read More »

شان مسعود کی فارم واپس آگئی۔۔ چوکے چھکے لگا کر کوئٹہ گلیڈیٹرز کے بولرز کی دھلائی کر دی

ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 اوورز کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے ہیں۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ Shan Masood entertainment tonight 😍🏏 #HBLPSL6 …

Read More »

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے رویے کی میچ ریفری کو باقاعدہ شکایت درج کروادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق میچ کے دوران  شاہین آفریدی نے حارث رؤف کو بلند آواز میں باؤنسر مارنے کو کہا۔ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت اونچی آواز میں دوسرے بولر …

Read More »

وہاب ریاض کی یارکر پر انجری کا شکار ہونے والے بابر اعظم کی حالت اب کیسی ہے؟خبر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انجری سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ پی ایس ایل 6 میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بیٹسمین بابراعظم پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہاب ریاض کی پہلی ہی بال پر پائوں میں گیند لگنے سے زخمی ہو …

Read More »

مشکل دن ہیں اہلیہ بہت ساتھ دے رہی ہیں اس لئے پاکستان واپس نہیں جا رہا۔۔ حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ ان کے آج کل سخت دن ہیں لیکن اہلیہ ان کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے …

Read More »

کوئٹہ گلیڈیٹرز کے لئے ایک اور بری خبر! فاف ڈو پلیسی صحتیاب نہ ہو سکے! پی ایس ایل چھوڑ کر جانے لگے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈیٹرز کے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل 6 میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ وہ میچ کے دوران محمد حسنین سے ٹکرا کر زخمی ہوئے تھے جس سے انہیں یاداشت بھول جانے کے مسائل بھی پیش آئے۔ فاف ڈو پلیسی آج رات کو ساوتھ افریقہ …

Read More »

میری نظر میں اس وقت پاکستان میں ایک ہی ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، راشد خان کا بیان

راشد خان نے انگلش کاؤنٹی ٹی ٹونٹی لیگ کو یہ کہ کر انکار کر دیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں بہترین کھلاڑیوں کے درمیان رہے کر پرفارم کرنا چاہتے ہیں۔ اس وقت راشد خان لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ راشد کی …

Read More »

ہر گیند پر چھکا لگانے کا سوچنے کہ بجائے بلے بازوں کو بابراعظم کی ایک اہم تکنیک پر عمل کرنا چاہیے، محمد یوسف

پاکستان کے لیجنڈ سٹار بلے باز محمد یوسف بھی  بابراعظم کی پی ایس ایل میں کارکردگی سے متاثر نظر آنے لگے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ لازمی نہیں بلے باز چھکے  لگائے تو ہٹر یا ٹی ٹونٹی اچھا بلے باز ہو سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کی بہترین …

Read More »

میں نے باؤنسر کی تو سرفراز نے مجھ سے کہا “معافی مانگو” تو میں نے۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز سے جھگڑے کی ساری کہانی بتا دی

سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کے جھگڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان ہونے والی جھگڑے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سر …

Read More »