Breaking News
Home / Uncategorized (page 2)

Uncategorized

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائٹڈ کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

 اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل سیزن سکس کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ سکس کے دلچسپ مقابلے ابوظبی میں جاری ہیں، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آٹھ میچز میں …

Read More »

حضرت اللہ ززائی کی تباہ کن بیٹنگ! پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو آسانی سے شکست دے دی

پی ایس ایل سکس کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو بآسانی 6 وکٹوں کے ساتھ شکست دے دی اور 109 رنز کا کمزور ہدف گیارہویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس …

Read More »

حضرت اللہ زازئی نے آتے ہی دھوم مچا دی! چوکے چھکوں کی برسات کر دی، اپنے پہلے پی ایس ایل میچ میں ہی بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی کے میچ میں افغانستان کے حضرت اللہ ززائی نے تباہ کن بیٹنگ کی۔ انہوں نے 17 بالز پر 50 سکور کر کے کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ میچ کے دوران کراچی کنگز خاصہ مشکلات کا شکار رہا اور صرف 109 …

Read More »

بابر اعظم کے بغیر کراچی کنگز کچھ نہ کر پایا۔۔ انہتائی لو سکور! پشاور زلمی کو جیت کے لئے ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چھٹے ایڈیشن کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاورزلمی کو جیت کے لیے 109رنز کا ہدف دے دیا ۔کراچی کنگز نے مقررہ 20اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 109رنز بنائے ۔ تفصیل کے مطابق پشاور زلمی نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ …

Read More »

وہاب ریاض کی خطرناک یارکر! بابر اعظم پہلی بال پر آؤٹ ۔۔ انجرڈ ہو کر زمین پر گر پڑے، شائقین کرکٹ کے لئے تشویشناک خبر

 کراچی کنگز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پہلے اوور میں جب بابر اعظم بیٹنگ کرنے آئے تو وہاب ریاض نے زور …

Read More »

کمزور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی تباہ کن بولنگ! بڑا کمال کر دکھایا لاہور قلندرز کی پوری ٹیم کو بولڈ آؤٹ کر دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دیدی۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 158 رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور قلندرزکی پوری ٹیم 140 رنز ہی بناسکی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے سہیل …

Read More »

شاہین آفریدی نے باؤنسر مارا تو سرفراز احمد نےایسا کیا کہا کہ آپس میں لڑائی ہو گئی؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کا میچ ابو ظہبی میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ کے دوران پہلی اننگز کے 19 ویں اوور میں جب شاہین آفریدی نے سرفراز کو باؤنسر گیند کرائی تو سرفراز نے شاہین کو آکر کچھ کہا جس پر شاہین بھڑگ گئے۔ پھر …

Read More »

لاہور قلندرز کی تباہ کن بولنگ! کوئٹہ گلیڈیٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لئے آسان ہدف دے دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو عثمان خان اور جیک ویتھرالڈ …

Read More »

ڈیوڈ ملر نے جاتے جاتے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔۔ جانے سے پہلے فینز کے لئے پیغام جاری کر دیا، ویڈیو دیکھیں

جنوبی افریقا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ ملر نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ پی ایس ایل چھ کا سفر شاندار رہا ، پشاور زلمی فیملی کی طرح ہے، اچھا وقت گزرا۔ اپنے بیان میں ڈیوڈملر نے کہا کہ پشاور زلمی مینجمنٹ نے فیملی کی طرح ٹیم کا …

Read More »

افتخار اور محمد عامر میں لڑائی کیوں ہوئی؟ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان نے بتا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا افتخار احمد اور محمد عامر کے درمیان تکرار پر کہنا ہے کہ وہ ہیٹ آف دی مومنٹ تھا۔ گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز …

Read More »