Breaking News
Home / Uncategorized (page 27)

Uncategorized

شان ٹیٹ، مچل جانسن اور بریٹ لی بہت تیز بولر تھے لیکن شعیب اختر ان سب سے زیادہ تیز تھے۔۔ مائیکل کلارک

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کے شعیب اختر کو اپنے کیریئر کا تیز ترین بائولر قرار دے دیا۔ 2004ء سے 2015ء کے دوران اپنے 11 سالہ بین الاقوامی کیریئر میں 115 ٹیسٹ ، 245 ون ڈے اور 34 ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے والے 40 سالہ مائیکل کلارک …

Read More »

پاکستان زمبابوے سے میچ کیوں ہارا، وسیم اکرم نے اندر کی بات بتا دی

پاکستان کے لیجنڈ سپر سٹار اور سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک نجی ٹی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے پی سی بی کی کسی پلیننگ کمیٹی میں بلایا جاتا ہے تو میری تجویز ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کوچ تبدیل کرنے …

Read More »

انوشکا سے پہلے ویرات کوہلی کس معروف ترین لڑکی کے تعلق میں تھے ،تصاویر وائرل

 بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی کرکٹ اور فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین جوڑیوں میں سے ایک ہے۔ ویرات کوہلی 2009ءسے بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے، 2013ءمیں ان کی انوشکا شرما کے ساتھ محبت کی کہانی شروع ہوئی اور 2017ءمیں دونوں کی شادی …

Read More »

بابر اعظم کے ساتھ جب مجھے بھی یہ کہا جاتا ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔۔ محمد رضوان

کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل میچزکے دوران بطور ٹیم غلطیاں ہوئیں،انھیں نہ دہراتے ہوئے جیت کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے ملتان سلطانز کے …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے کمنٹری پینل میں کون کون شامل ہے؟

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے لیے کمنٹری پینل تیار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے 10 رکنی کمنٹری پینل منتخب کر لیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پینل میں 9 کمنٹیٹرز اور ایک پریزینٹر …

Read More »

نوجوان کھلاڑی پی ایس ایل میں رنگ جمانے کو تیار

سال 2016 میں شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ اپنےآغاز سے ہی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین پلیٹ فارم بن کر ابھری ہے۔ ایمرجنگ اور سلور کٹیگری کی حیثیت سے اس لیگ کا حصہ بننے والے متعدد نوجوان کرکٹرز ایسے ہیں جو اپنی …

Read More »

شادی تب ہی کروں گا جب افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی، لاہور قلندرز کے افغان سپنر راشد خان نے بڑا اعلان کر دیا

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپینر راشد خان نے اپنی شادی کو ورلڈکپ کی فتح سے مشروط کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کرنے سے متعلق سوال پر راشد خان کا کہنا تھا کہ ’افغان ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہی میں شادی کروں گا‘۔ یاد …

Read More »

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری! محمد عامر ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ کپتان بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود جبکہ فاسٹ بالر محمد عامر ٹاپ ٹین کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا …

Read More »

پاکستان کے اس بلے باز کو آؤٹ کرنا دنیا میں سب سے مشکل ہے! آسٹریلئن سٹار بولر پیٹ کمنز نے کس کا نام لیا؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق اسٹریلین سٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ بابر اعظم کو بولنگ کرنا دنیا میں سب سے مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ٹیم میں ایک بلے باز ایسا ہوتا ہے جس کو بولنگ کرنا سب سے مشکل ہوتا …

Read More »

محمد عامر بڑے ہو جاؤ! ہر وقت آپکے “پاپا” مکی آرتھر آپکو نہیں بچائیں گے۔۔ شعیب آختر نے متنازہ بیان دے دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے جب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تب سے ہی تنازہ کا شکار ہیں۔ انہوں نے دسمبر 2020 میں تمام فارمٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اور انہوں نے یہ کہا تھا کہ موجودہ ٹیم منیجمٹ (مصباح الحق،وقار یونس) کی موجودگی …

Read More »