Home / Uncategorized (page 3)

Uncategorized

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل: شاہین آفریدی کسی بھی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کو تباہ کر سکتا ہے، میتھیو ہیڈن

قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کای بھی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کو تباہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...

Read More »

بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں سب سے بڑا فرق کیا ہے؟ پاکستان کے بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ بابر کے پاس بہت ہنر ہے اور اس کا مزاج بہت اچھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان موازنہ کرتے ہوۓ میتھیو ہیڈن کا ...

Read More »

پاکستانی ٹیم اس لئے اچھا کھیل رہی ہے کیوں کہ “اسلام” نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے، بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ بابر کے پاس بہت ہنر ہے اور اس کا مزاج بہت اچھا ہے، اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن ...

Read More »

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے کہا ہے کہ عرب امارات میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں ہوگا۔مارون اتاپتو نے کہا کہ عرب ...

Read More »

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری کر دی، ویرات کوہلی کو بڑا دھچکا! ساؤتھ افریقہ کے ایڈن مارکرم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں مزید نیچے چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین ...

Read More »

اسٹریلیا کے فنیشر گلین میکس ویل نے دورہ پاکستان پر آنے سے منع کر دیا! ان کی کیا مصروفیات ہیں؟ تفصیلات جانیے

گلین میکسویل آسٹریلیا کے سب سے تباہ کن سفید گیند کے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور وہ فی الحال جاری آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اپنے ملک کے لیے کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے خلاف سیمی فائنل سے عین قبل، کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) ...

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے موجودہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سب سے بہترین پرفارمنس کے باوجود ایک بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم سب سے زیادہ نوبال مروانے والی ٹیم بن گئ ہے۔ کرکٹ ماہر مظہر ارشد کے مطابق پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اب تک ...

Read More »

ہندوستان آئی سی سی ایونٹس میں بے خوف ہو کر نہیں کھیلتا! بھارتی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر کیوں ہوئی؟ سابق انگلش کپتان کا بڑا بیان آگیا

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کا خیال ہے کہ ہندوستان آئی سی سی ایونٹس میں “بے خوف” برانڈ کی کرکٹ نہیں کھیلتا، اور کہا کہ متبادل پلان کی عدم موجودگی اور سلیکشن کے مسائل ٹیم کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کی وجوہات ہیں۔ بھارت کو ...

Read More »

محمد رضوان نے بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن کو قران پاک کا تحفہ دے دیا۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مینٹور میتھیو ہیڈن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز نے انگلش ٹرانسلیٹ قرآن مجید بطور تحفہ پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوز کراپ سے گفتگو کرتے ہوۓ سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ میں ہوٹل میں اپنے کمرے ...

Read More »

کیا عائشہ عمر اور شعیب ملک شادی کرنے والے ہیں؟ مداح کے سوال پر عائشہ عمر نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کی ہونے والی باتوں کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر اور شعیب ملک کے گزشتہ دنوں سامنے آنے والے بولڈ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا تھا۔ اسی فوٹو شوٹ کو ذہن میں ...

Read More »