Breaking News
Home / Uncategorized (page 4)

Uncategorized

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیتنے والی ٹیم کو کتنا پرائز منی ملے گا؟ آئی سی سی نے اتنی بڑی رقم کر اعلان کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنر اپ ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر …

Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، حسن علی ریس ہار گئے

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے سابق بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔مشفیق الرحیم کو آن لائن ووٹنگ کے بعد مئی 2021کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق آئی سی سی …

Read More »

پی ایس ایل 6: محمد رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

 شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پشاور زلمی کوشکست دی، ملتان سلطانز نے167رنز کا ہدف 16.3اوورز میں حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز …

Read More »

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی،کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری! چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ملاقات کہاں ہوئی ؟ جانئے

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے دعویٰ کیاہے کہ مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عامر قومی ٹیم میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہو گئے ہیں ، فاسٹ باولر نے بتایا کہ وسیم خان سے ملاقات ہوئی ہے جس دورا ن انہوں نے تحفظات سنے ہیں ۔ فاسٹ باولر محمد …

Read More »

ہم خوش قسمت ہیں کہ یہ کھلاڑی ہماری ٹیم سے کھیل رہا ہے، بین ڈنک

لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز اس وقت بہت اچھا کھیل رہی ہے گزشتہ سیزن میں بھی ٹرافی اٹھانے کے قریب تھے اس مرتبہ مزید آگے جائیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بین ڈنک کا کہنا تھا کہ ابوظبی میں …

Read More »

شاہین آفریدی کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ مداح نے شاہد آفریدی سے پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہونے والے داماد اور قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق سوال پر کہا کہ ابھی انہیں ایک لمبا سفر طے کرنا ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر  ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں حصہ لیتے ہوئے ان …

Read More »

پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہونے والے فاف ڈو پلیسی کی اہلیہ بھی پریشان ہو گئیں

 فاف ڈوپلیسی کی انجری پر ان کی اہلیہ اماری بھی پریشان ہوگئیں، انھوں نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے خاوند کی صحت کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار کیا۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران کیچ تھامنے کی کوشش میں ڈوپلیسی ساتھی فیلڈر محمد حسنین کے …

Read More »

میچ کے دوران حسنین سے ٹکرا کر زخمی ہونے والے فاف ڈوپلیسی یاداشت کھو بیٹھے؟ اب کس حال میں ہیں؟ جانئے

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی پشاور زلمی کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے، تاہم اب وہ صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔ فاف ڈوپلیسی نے ٹوئٹر پر زخمی ہونے پر پریشان مداحوں …

Read More »

اسلام آباد یونائٹڈ کے لئے خوشخبری! حسن علی پاکستان واپس نہیں جا رہے، وجہ کیا بنی؟ جانئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی نے دوبارہ لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ حسن علی کو ذاتی وجوہات کی بناء پر آج شام ابوظہبی سے پاکستان روانہ ہونا تھا لیکن اب …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی سکواڈکے تمام ارکان 20 جون کوبائیوسیکیورببل جوائن کریں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی سکواڈلاہورسے براستہ یواے ای چارٹرڈطیارے سے انگلینڈپہنچے گا، دورہ انگلینڈ کے لئے روانہ ہونے والے قومی سکواڈکی پہلی کوویڈٹیسٹنگ …

Read More »