Home / Uncategorized (page 5)

Uncategorized

“بوس کے ساتھ مسئلہ ہوا تو شعیب اختر کو 10 کروڑ کا نوٹس بھیج دیا، کیا تین سال تک یہ سو رہے تھے” سلمان بٹ نے پی ٹی وی سپورٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ کیا شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے کا نوٹس دینے والی پی ٹی وی سپورٹس کی انتظامیہ تین سال تک سوتی رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں میزبان عائشہ یوسف ...

Read More »

جب کھلاڑی وطن کے لئے کھیلنے کی بجائے آئی پی ایل کھیلنے کو ترجیح دیں! کپل دیو بھارت کی ٹیم باہر ہونے کے بعد کھلاڑیوں پر برس پڑے

سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر کپل دیو نے ورلڈکپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کی ناکامی کے بعد ایک بڑا بیان دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بدولت ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی سابق کپتان کپل دیو کا کہنا ہے ...

Read More »

“مجھ سے غلطی ہوگئی، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں” نعمان نیاز نے ایک بار پھر شعیب اختر سے معذرت کرلی

پی ٹی وی سپورٹس کے سابق میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان نیاز نے کہا کہ وہ گزشتہ 30 برس سے شعیب ...

Read More »

پاور ہٹر آصف علی مثال بن گئے! محنت اور لگن سے دل تو جیتے ہی ساتھ ہی آئی سی سی کا ایوراڈ بھی جیت گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے آئ سی سی کی جانب سے پلئیر آف دی منتھ (اکتوبر) کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل آئ سی سی کی جانب سے اکتوبر کے پلئیر آف منتھ کے لیے تین کھلاڑیوں کا انتخاب ...

Read More »

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور شعیب ملک کی سٹیڈیم میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں جاری ہے جہاں ہر ملک سے لوگ اپنی ٹیم کی سپور ٹ کیلئے موجود ہیں ۔ چند روز قبل پاکستانی گلوکار عاصم اظہر بھی پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ کا میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھے جن پر نظر ...

Read More »

نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف میچ جتوانے والے آصف علی کو پاکستان کی معروف عمارت میں تین بیڈ روم کا فلیٹ بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

ستارا ہائٹس کے پروجیکٹ ڈائریکٹر مظہر عباس نے نیوزی لینڈ کے بعد افغانستان کے خلاف میچ میں چار چھکے لگا کر میچ جتوانے والے آصف علی کو اس کارنامے پر تین بیڈ رومز پر مشتمل فلیٹ بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے۔ رپورٹس کے مطابق مظہر عباس کی جانب ...

Read More »

بھارت کبھی بھی اچھی ٹیم کیخلاف اسکور نہیں کرسکتا! بھارتی سابق کپتان ٹیم پر برس پڑے

سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی ٹیم کسی بھی اچھی ٹیم کے خلاف اسکور نہیں کرسکتی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹیم ...

Read More »

ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کا سفر ختم! کپتان کی حیثیت سے بھارت کے لئے کتنے کامیاب رہے؟ جانیے

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کو شکست دینے کے ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی میں کپتانی کا خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹ کے کہتان ویرات کوہلی نے ورلڈکپ سے قبل ہی آگاہ کردیا تھا کہ یہ ورلڈکپ بطور کپتان اُن کا آخری ہوگا۔ بھارتی ...

Read More »

پی ٹی وی کا شعیب اختر کو 10 کروڑ کا لیگل نوٹس ! شعیب اختر کا ردعمل بھی آگیا، شعیب اختر اور پی ٹی وی میں جنگ چھڑ گئی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی وی سے مکمل طور پر مایوس ہیں جب سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ...

Read More »

اتنا پیسا لگا کر بھی بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی! پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ پیسے سے کامیابی نہیں خریدی جا سکتی، اسٹریلین لیجنڈ رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پیسہ کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور یہ پاکستان نے ثابت کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ خبریں وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جو خبریں وائرل ہورہی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسٹریلوی کپتان ...

Read More »