Home / Uncategorized / نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کے بعد دسمبر میں پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا بیان بھی اگیا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کے بعد دسمبر میں پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا بیان بھی اگیا

paksitan vs west indies 1st t20: pak v wi 1st t20: nicholas pooran half century despite babar azam led pakistan beat west indies in 1st t20 by 7 runs - MCE Zone

تفصیلا ت کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سی ای او جونی گریو نے زبردست بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹور کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا منصوبہ ہے۔

سی ای او کا کہنا تھا کہ ہماری مین این ڈویمن ٹیموں نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ ہمارا ارادہ یہی ہے کہ ہم ٹورز کی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔

ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن اور کھلاڑیوں سے بات کریں گے ۔ ہماری مین اور ویمن ٹیم پاکستان میں کھیل چکی ہے۔ اس وقت ہمارا فوکس ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ہے۔

منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے جس دوران گزشتہ ہفتے کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال اور معاملات پر گہری مشاورت ہوئی ، میں نے کہا کہ ہفتے کے اختتام پر اس حوالے سے مزید بات ہو گی ۔

یاد رہے کہ فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویسٹ اندیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آ رہی ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پاکستان کی فتح، شاہد آفریدی کا انوکھے طریقے سے اپنے جذبات کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے ...