Home / Uncategorized / جس طرح شاٹس کھیلنے کی پریکسٹس کرتا ہے ویسے ہی بولرز کی دھلائی کرتا ہے۔۔ آئی سی سی نے محمد رضوان کی ویڈیو شیئر کر دی

جس طرح شاٹس کھیلنے کی پریکسٹس کرتا ہے ویسے ہی بولرز کی دھلائی کرتا ہے۔۔ آئی سی سی نے محمد رضوان کی ویڈیو شیئر کر دی

Watch: Virat Kohli hugs Mohammad Rizwan, Babar Azam, fans ask Indian  skipper 'kitni baar dil jeetoge'

پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ہیرو محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کے بعد اُن کی میچ سے پہلے کی ویڈیو وائرل ہوگئ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف میچ میں ناقابل شکست اننگ کھیل کر پاکستان کو جتوانے والے محمد رضوان کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں وہ میچ شروع ہونے سے قبل فرضی بلے بازی کرتے دلھائ دے رہے ہیں۔

آئ سی سی نے محمد رضوان کی بھارت کے خلاف اننگ اور وہ ویڈیو جہاں وہ ہوا میں بلا چلا رہے تھے، دونوں کو اکٹھا کر کے اپلوڈ کیا ہے۔

اس ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ رضوان نے بالکل اُسی طرح شاٹس کھیلیں جس طرح وہ ہوا میں فرضی بلا گھما رہے تھے۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاک بھارت میچ میں بطور وکٹ کیپر کیچوں کی سنچری بھی مکمل کر لی ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سب سے بہترین بولنگ فگر! شاداب خان نے سیمی فائنل میں تاریخ رقم کر دی! انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جاری۔پاکستان ...