یہ چیز کوئی عام کھلاڑی نہیں کر سکتا! بابر اعظم کی یہ خاصیت اسے سپیشل بناتی ہے، بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کی چند خاصیت بتا کر اُنہیں دوسرے کھلاڑیوں سے بالکل مختلف قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے نشاندہی کی ہے کہ بابر اعظم کی گیند کی لائن اور ...

Read More »

ڈین جونز کی وفات سےقبل جب آخری بار میری اُن سے بات ہوئی تو اُنہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں کیا کہا؟ میتھیو ہیڈن نے بتا دیا

میتھیو ہیڈن نے گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران گزشتہ برس وفات پانے والے ڈین جونز کے بارے میں چند باتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق میتھیو ہیڈن نے بتایا کہ جب ڈین جونز کی وفات سے قبل میری آخری بار اُن سے بات ہوئ تو اُنہوں نے پاکستانی ...

Read More »

اسٹریلیا کی ٹیم بہت خطرناک ٹیم ہے مگر پاکستان کے پاس۔۔ سیمی فائنل کون جیتے گا؟ ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن لارا نے بتا دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق برائن لارا کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ میں اس قدر ...

Read More »

شعیب ملک اور رضوان کو انجیکشن ٹھوکیں اور میچ سے پہلے سیٹ کریں: شعیب اختر

گزشتہ روز سیمی فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بری خبر آئ جس کے بعد پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ سیمی فائنل سے قبل بیمار ہونے والے قومی کرکٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک کو انجیکشن لگائیں تاکہ وہ تندرست ہوکر میچ کھیل ...

Read More »

سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ اسٹریلیا: شعیب ملک اور محمد رضوان فٹ ہو گئے! دونوں کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے دستیاب ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ایک اچھی حوشخبری آگئ۔ پاکستان کے دو اہم کھلاڑی مکمل فٹ ہوگۓ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اِن فارم بلے باز گزشتہ روز فلو ہونے کے باعث پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لے سکے تھے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک اور محمد رضوان ورلڈکپ ...

Read More »

سیمی فائنل سے پہلے پاکستان کے لئے بری خبر! 2 بڑے کھلاڑی بیمار ہو گئے ٹریننگ کرنے بھی نہ آئے، حیدر علی اور سرفراز کو موقع ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اِن فارم بلے باز فلو ہونے کے باعث پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لے سکے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک اور محمد رضوان ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل بیماری میں مبتلا ہوگۓ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...

Read More »

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان کو کچھ برتری حاصل ہے، سابق پاکستانی کرکٹر

سابق پاکستانی کرکٹر جلیل الدین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو کچھ حد تک برتری حاصل ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے انٹرویو کے دوران سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو ایک متحد ٹیم دیکھ کر نہایت ...

Read More »

سیمی فائنل میں پاکستان کے اس کھلاڑی سے بچ کر رہنا ہوگا! یہ بہت خطرناک کھلاڑی ہے، ایرون فنچ

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلے سے قبل ایرون فنچ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستانی گیند باز شاہین آفریدی کی تعریف کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ...

Read More »

ڈیرل مچل چھا گئے! نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے 2019 ورلڈ کپ کا بدلہ لے لیا! پہلی بار نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ٹی ٹونٹی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان میرے ساتھ ہیں۔۔ سرکاری ٹی وی کا شعیب اختر کو نوٹس! شعیب اختر نے بھی جواب دے دیا

پی ٹی وی کی جانب سے سابق کرکٹر شعیب اختر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے فیصلے کے بعد قومی ہیرو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اُن کے ساتھ ہیں اور وہ اس کی قانونی کاروائ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ ...

Read More »