Breaking News

پی ایس ایل 6، بابراعظم سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بلے باز بن گئے

عالمی شہرت یافتہ بلے باز بابراعظم پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے والے بابراعظم 7 میچوں میں 106 کی اوسط سے 424 رنز کے ساتھ …

Read More »

ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، اسلام آباد یونائٹڈ کو میچ جتوانے کے بعدافتخار احمدکا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ کوچ اور کپتان کی ہدایت اور ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں …

Read More »

افتخار نے مجھ سے آکر ٹوٹی پھوٹی انگلش میں کہا کہ۔۔ کولن منرو بھی افتخار احمد کی تعریفیں کرنے لگے

تفصیلات کے مطابق کل ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دی۔ کراچی کا ٹوٹل چیز کرنے میں اہم کردار کولن منرو اور افتخار احمد نے ادا کیا، منرو نے 88 اور افتخار نے 71 رنز کی اننگز کھیلی۔ کولن منرو نے افتخار کے بارے …

Read More »

اسلام آباد یونائٹڈ سے شکست کی وجہ کیا بنی؟ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے بتا دیا

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیچز چھوڑیں گے تو میچ جیت نہیں سکتے ۔ گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ میچ …

Read More »

پی ایس ایل 6، میچ کے دوران بابر اعظم اور حسن علی کی دوستی کے چرچے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل کے سیزن کا سارا سال اسی لیے انتظار رہتا ہے کہ میچز کے دوران قومی کرکٹرز کی جانب سے ایک دوسرے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور شرارتیں میچ کے مزے کو دوبالا کر دیتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پی ایس …

Read More »

ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، اسلام آباد یونائٹڈ کو میچ جتوانے کے بعدافتخار احمدکا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ کوچ اور کپتان کی ہدایت اور ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں …

Read More »

افتخار احمد نے محمد عامر کو چوکا لگایا تو دونوں میں لڑائی ہو گئی، ویڈیو دیکھیں

پی ایس ایل سکس کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ بابراعظم اور نجیب اللہ زردان کے درمیان 117 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی، اس دوران دونوں بلے بازوں نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ بابراعظم  81 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ …

Read More »

بابر اعظم اور نجیب اللہ زدران کی تباہ کن بیٹنگ! کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو پہاڑ جیسا ہدف دے دیا

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔  ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو شرجیل خان اور بابراعظم …

Read More »

بابر اعظم کی پاور ہٹنگ میں اچانک بہتری! بڑی آسانی سے لمبا ترین چھکا لگا دیا۔۔ ویڈیو دیکھیں

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ کے دوران بابر اعظم شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ علی خان نے بابر اعظم کو باؤنسر کی تو بابر اعظم نے شاندار کٹ شاٹ کھیل کر چھکا لگا دیا۔ …

Read More »

اسلام آباد یونائٹڈ کے علاوہ کوئی میری بیٹنگ پر ٹرسٹ نہیں کرتا۔۔ کوئی مجھے بیک نہیں کرتا! آصف علی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا

پی ایس ایل سکس کے بیسویں میچ میں عمدہ بولنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دی۔ میچ کے دوران اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم جب مشکلات کا شکار ہو گئی تھی تو آصف علی اور افتخار کے مابین قیمتی 123 رنز کی …

Read More »