Home / Uncategorized / پاکستان کی فتح، شاہد آفریدی کا انوکھے طریقے سے اپنے جذبات کا اظہار

پاکستان کی فتح، شاہد آفریدی کا انوکھے طریقے سے اپنے جذبات کا اظہار

Image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف پہلی شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے پیغام کو شیئر کیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور شاہد خان آفریدی کی ایک مشترکہ ایڈیٹ کردہ تصویر شیئر کی تھی۔

آئی سی سی نے ٹویٹر پر تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ نام وہی، نمبر بھی وہی لیکن دور نیا ہے۔ اس پیغام پر اپنے ردعمل میں شاہد آفریدی نے دل کے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ’وہی ٹیم پاکستان ، وہی انداز جشن لیکن نتیجہ بالکل نیا، کھلاڑیوں نے بہت خوب کھیل کھیلا ہے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم پاکستان کہ وہ واحد کپتان بن گۓ ہیں جن کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو ورلڈکپ ایونٹ میں پہلی بار شکست دی ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں سب سے بہترین بولنگ فگر! شاداب خان نے سیمی فائنل میں تاریخ رقم کر دی! انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جاری۔پاکستان ...